بزرگوں کی دعاہیں مل رہی ہیں
In this page you will read SAGHAR SIDDIQUi POETRY ! بزرگوں کی دعاہیں مل رہی ہیں. one of the best Ghazal of Saghar Siddiq
بزرگوں کی دعاہیں مل رہی ہیں
محبت کو سزاہیں مل رہی ہیں
فروزاں ہیں تمہارے غم کے دیپک
بڑی روشن فضاییں مل رہی ہیں
حسین گیسو ہیں شانوں پر پریشاں
گلے ان سے گھٹاہیں مل رہی ہیں
شعور بزم تک جن کو نہیں
انھیں رنگین اداہیں مل رہی ہیں
ترا آنچل ہوا میں اڑ رہا ہے
ترانوں کو نواہیں مل رہی ہیں
چلو بادہ کشوں میں تیرہ بختو
ستاروں کا ضیاہیں مل رہی ہیں
وفاوں کا صلہ ساغر وطن میں
بہت ارزاں جفاہیں مل رہی ہیں
you must read this book also