دل میں آی  رات چھوٹی سی اک بات

دل میں آی  رات چھوٹی سی اک بات

دل میں آی  رات

چھوٹی  سی اک بات

اب کے پروای

لای کیا سوغات

پھولوں بھرا رستہ

اور کسی کا سات

اس نے تھام لیا

چوم کے میرا بات

آنگن میں اتری

تاروں کی بارات

جیون میں آی

پورےچاند کی رات

تن من جل تھل ہے

یہ کیسی برسات

اس کی یاد میں گم

میں خوشبو اور رات

Leave a Comment

DMCA.com Protection Status