پیراہن غم سیا ہے کس نے

پیراہن غم سیا ہے کس نے

پیراہن غم سیا ہے کس نے

خوابوں کو کفن دیا ہے کس نے

جب گھر میں رکھی ہوی ہو میت

پھر جشن بپا کیا ہے کس نے

اوروں پہ جو لوگ سایباں تھے

بے گھر انہیں کر دیا ہے کس نے

پیراہن غم سیا ہے کس نے

you must read this post alao

بھولا نہیں دل عتاب اس کے احسان ہیں بے حساب اس کے

Leave a Comment

DMCA.com Protection Status