ہاسٹل کی زندگی پر اشعار
ہاسٹل کی زندگی ایک ایسا تجربہ ہے جو انسان کو وقت سے پہلے بڑا کر دیتا ہے۔ اپنوں سے دور مھدود سہولتوں اور اجنبی ماھول میں رہ کر آدمی صبر کرنا ، خود پر بھروسہ سیکھتا ہے ۔یہی وہ جگہ ے جہاں دوست خاندان بن جاتے ہیں ۔ راتیں باتوں میں کٹتی ہیں اورچھوٹے کمرے بڑے خواب بن جاتے ہیں۔ ہم لا رہے ہیں ہاسٹل کی ذندگی پر چند بہترین اشعار
ہاسٹل کی ذندگی نے یہ سیکھایا ہے
اپنوں سے دور رہ کر بھی جینا آگیاہے
……………………………………………………
کمزورچھوٹا تھا مگر خواب بڑ ے تھے
ہاسٹل میں خود سے ہی لٹرے، خود سے جیتے تھے
………………………………………………………………….
راتوں کی جاگ، دوستوں کی باتیں
یہی تو ہیں ہاسٹل کی یادیں