Parveen Shakir Sad Poetry, نظم ‘مقدر’ کا مکمل متن
اردو کی مقبول ترین شاعرہ پروین شاکر کی شاعری میں عورت کے جذبات کی جو ترجمانی ملتی ہے وہ کسی اور کے ہاں ممکن نہیں۔ ان کی کتاب خوشبو سے لی گئ یہ مشہور نظم مقدر ایک ایسی تلخ حقیقت کو بیان کرتی ہے جو دل کو ہلا کر رکھ دیتی ہ۔ اگر آپ Parveen Shakir Sad Poetry یا ان کی کتاب خوشبو کا کلام تلاش کر رہے ہیں ، تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔
نظم کے اشعار
مقدر
میں وہ لڑکی ہوں
جس کو پہلی رات
کوئی گھونگھٹ اٹھا کے کہ کہ دے –
میرا سب کچھ ترا ہے، دل کے سوا!
پروین شاکر کی تمام شاعری پڑھیں
پروین شاکر کی نظم ‘مقدر’ کی مکمل تشریح و تذکرہ

- Focus Keyword found in the subheading(s).
- Focus Keyword found in image alt attribute(s).
- Keyword Density is 0.25 which is low, the Focus Keyword and combination appears 1 times.Fix with AI
- URL is 56 characters long. Kudos!
- Great! You are linking to external resources.
- At least one external link with DoFollow found in your content.
- You are linking to other resources on your website which is great.
- You haven’t used this Focus Keyword before.
- Use Content AI to optimise the
پروین شاکر کی یہ نظم مقدر عورت کی زندگی کے ایک ایسے موڑکی عکاسی کرتی ہے جہاں خوشی کا سب سے بڑا موقع”پروین شاکر کی یہ نظم Parveen Shakir Sad Poetry کا ایک ایسا شاہکار ہے جو انسانی جذبات کی گہری ترجمانی کرتا ہے۔”
شادی کی پہلی رات اچانک ایک عمر بھر کے روگ میں بدل جاتا ہے۔
پہلا پہلو محرومی
شاعرہ کہتی ہے کہ ایک لڑکی کے لیے اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی کے نیے سفر کا آغاز کرے اور اسے بتایا جاے کہ اسے گھر ، دولت ، نام اور سہولتیں تو سب ملیں گی ، لیکن وہ چیز نہیں ملے گی جس کے لیے ایک عورت گھر چھوڑتی ہے- یعنی “محبت اور دل”۔
دوسرا پہلو سماجی حقیقت
اس نظم میں اس سماجی جبر کو بیان کیا گیا ہے جہاں مرد کسی دوسری عورت کی یاد دل میں بساے کسی اور سے رشتہ تو جوڑ لیتا ہے ، لیکن اسے اپنا دل نہیں دے پاتا۔ وہ لڑکی جس نے ہزاروں خواب دیکھے ہوتے ہیں اسے پہلی رات ہی یہ بتا کر ادھورا کر لیا جاتا ہے کہ وہ صرف اس گھر کی زینت تو بن سکتی ہے ، شوہر کے دل کی ملکہ نہیں۔
حاصل نظم
نہ نظم محض چند الفاظ نہیں بلکہ ان تمام لڑکیوں کا کرب ہے جو بظا ہر ایک مکمل زندگی گزار رہی ہوتی ہیں لیکن اندر سے محبت کی پیاسی ہوتی ہیں۔ پروین شاکر نے دل کے سوا کہ کر اس ادھوڑے پن کو ہمیشہ کے لیے امر کر دیا ہے۔
“اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو ہماری ویب سائٹ پر مزید Parveen Shakir Sad Poetry اور اردو ادب کا بہترین انتخاب ملاحظہ کریں۔”
مذید پڑھیں
Jaun Elia Best Urdu Poetry ! جون ایلیا کی مشہور غزل – جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
لمحاتِ وصل کیسے حجابوں میں کٹ گئے – پروین شاکر کی خوبصورت غزل