ab wo baat nahi rahi shayari

ab wo baat nahi rahi shayari

وہ دن نہیں ، وہ رات نہیں 
اب وہ پہلے جیسے جذبات نہیں
باتیں تو آج بھی ھوتی ہیں کہنے کو 
پر ان باتوں میں وہ پہلے جیسی بات نہیں۔
اب وہ پہلے جیسی بات نہیں رہی 
 
وہ شام، وہ ساتھ نہیں ہوی 
گزر رہیے ہیں ذندگی میں اب بھی لوگ کی 
پر تجھ جیسی ان میں بات نہیں ہوی

وہ رابطہ نہیں وہ محبت نہیں رہی 
اس بے وفا کو ہم سے کچھ الفت نہیں رہی 
دیکھا تو مثل اشک نظر سے گرا دیا 
اب میری اس کی آنکھ میں عزت نہیں رہی 
رندھے سے جی کے کس کو رہا ہے دماغ حرف
دم لینے کی بھی ہم کو تو فرصت نہیں رہی 
تھی تاب حی میں جب تیں رنج و تعب کھنچے 
وہ جسم اب نہیں ہے وہ قدرت نہیں رہی 
منعم امل کا طول یہ کس جینے کے لیے 
جتنی گی اب اتنی تو مدت نہیں رہی 
دیوانگی سے اپنے ہے اب سارے بات خبط
افراط اشتیاق سے وہ مت نہیں رہی 
پیدار کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ 
افسوس تم کو میر سے صحبت نہیں رہی

you must read this post alao

Gajra poetry urdu love

Leave a Comment

DMCA.com Protection Status