تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا
تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کا تمام شہر میں اب تو ہے راج کانٹوں کامجھے قبول نہیں یہ سماج کانٹوں کا چلو کہ کچھ تو تسلی ہوی مرے دل کواسی میں خوش ہوں کہ پایا خراج کانٹوں کا ہمارے پھول سے چہروں کو نوچنے والوکبھی تو تم پہ بھی اترے اناج کانٹوں … Read more