کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کھبی دل پر آنچ نہیں آتی رنگ خراب نہیں ہوتا
کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے کھبی دل پر آنچ نہیں آتی رنگ خراب نہیں ہوتا
جیسی اب ہے ایسی حالت میں نہیں رہ سکتا جیسی اب ہے ایسی حالت میں نہیں رہ سکتا میں ہمیشہ تو محبت میں نہیں رہ سکتا
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں میں کہ کاغذ کی ایک کشتی ہوں پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے
ہم نے بڑابھلاہی سی کام تو کیا ہم نے بڑابھلاہی سی کام تو کیا تم کو تو اعتراض ہی کرنے کا شوق تھا you must read this poetry also بتاوں کیا تجھے اے ہم نشیں کس سے محبت ہے