خود مست ہوں خود سے آملا ہوں جون ایلیا
خود مست ہوں خود سے آملا ہوں جون ایلیا خود مست ہوں خود سے آملا ہوں اب میں لب زخم بے گلہ ہوں میں ہمسفر کی گرد کے بیچ اک خود سفری کا قافلہ ہوں خوشبو کے بند میں تیرا ملبوسدم لے کر ابھی نہیں سلا ہوں میں نشہ ذات میں نہتا احباب سے آپنے … Read more