eid mubarak wishes in urdu shayari
in this page you will get read eid mubarak wishes in urdu shayari . It is celebrated. But this occasion of happiness for the lover also comes in a different form. In the emigration of the beloved, this happiness becomes even greater for him. Khabi sees the Eid moon and looks for the beloved’s face in it, and seeing everyone happy, Khabi weeps over the misfortune of being separated from his beloved. in this page you will get read eid mubarak in urdu text poetry for your lovers.
وعدوں ہی پہ ہر روزمری جان نہ ٹالو
ہے عید کا دن اب تو گلے ہم کو لگا لو
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
تجھ کو میری نہ مھجے تیری خبر جاے گی عید اب بھی دبے پاوں گزر جاے گی
عید آی تم نہ آے کیا مزا ہے عید کا عید ہی تو نام ہے ایک دوسرے کی دید کا
جس طرف تو ہے ادھر ہو گی سبھی کی نظریں عید کے چاند کا بہانہ ہی سہی
مل کے ہوتی تھی کھبی عید بھی دیوالی بھی اب یہ حالت ہے کہ ڈر ڈر کے گلے ملتے ہیں
دیکھا ہلال تو آیا تیرا خیال وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند
کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتی ہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتی
تجھ س بچھر کر بھی زندہ تھا
مر مر کر یہ زہر پیا ہے
چپ رہنا آسان نہیں تھا
برسوں دل کا خون کیا ہے
جو کچھ گزری جیسی گزری
تجھ کو کب الزام دیا ہے
اپنے حال پی خود رویا ہوں
خود ہی اپنا چاک سیا ہے
کتنی جانکاہی سے میں نے
تچھ کو دل سے محو کیا ہے
سناٹے کی جھیل میں تو نے
پھر کیوں پتھر پھینک دیا ہے
Eid mubarak wishes in urdu shayari text
We are bringing you Eid mubarak wishes in urdu shayari text. We have done the research and are bringing you some of the best Eid Mubarak poems in text format
خود تو آیا نہیں اور وعید چلی آی ہے
عید کے روز مجھے یوں نہ ستاے کوی
کیا لطف عید ہے جو اگر تم سے دور ہوں
گزرے کا روز عید تصور میں آپ کے
Eid Shayari Urdu Funny
you can read some bet Eid Shayari Urdu Funny in this post also
عید آی ہے زمانے میں
میرا دوست گر گیا غسل خانے میں
آم کے رس کو جوس کہتے ہیں
جو عید کارڈ نہ بھیجے اسے کنجوس کہتے ہیں
you must read this book also