funny urdu poetry 3 March 2026 by apnaadab.com funny urdu poetry شہر کے ہیں یہ شاعر اعظم لفظ کترا کے ان سے چلتے ہیں ان کی ادنی خصوصیت ہے یہ شعر کہتے ہیں نہیں اگلتے ہیں