sad shayari for friends in urdu
in this page you will be read sad shayari for friends in urdu
اک رات ہوی برسات بہت میں رویا ساری رات بہت ہر غم تھا زمانے کا لیکن میں تنہا تھا اس رات بہت پھر آنکھ سے اک ساون برسا جب سحر ہوی تو خیال آیا وہ بادل کتنا تنہا تھا جو برسا ساری رات بہت
پیچھے بندھے ہیں ہاتھ اور شرط ہے سفر کی میں کسں سے کہوں کے پاوں سے کانٹا نکال دو
اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو مرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص! تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی ترے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دیا، ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا انا نے ہاتھ آٹھانے نہیں دیا، ورنہ مری دعا سے ، وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا تمام عمر ترا منتظر رہا محسن یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا
YOU MUST READ THIS POST ALSO