اثر عشق سے نکلیں جو تمہارے آنسو
اثر عشق سے نکلیں جو تمہارے آنسو اثر عشق سے نکلیں جو تمہارے آنسو دامن جاں میں وہ لے لیجے سارے آنسو جلوہ حسن سے رنگین ہیں آنکھیں ان کی سرخ نکلے ہیں اسی رنگ کے سارے آنسو دیکھ کر غیر کی محفل میں انہیں مست شراب نہ ہوا ضبط نکل آے ہمارے آنسو عالم … Read more