رانجھن لے چل اپنے ساتھ Sachal Sarmast ka kalam
رانجھن لے چل اپنے ساتھ Sachal Sarmast ka kalam رانجھن لے چل اپنے ساتھ نہیں تو جان سے جاتی ہوں –وواللہ تیرے عشق نے نعرہ مارا جھنگ سیال بھی چھوڑا سارا تخت ہزارے آتی ہوں – واللہ تیری خاطر پھروں اداسی بھیس بدل کر بنوں سناسی جان کو یہاں کھپاتی ہوں – وواللہ درد فراق … Read more