ادھوری چاہتیں میری ادھوری داستاں میری

ادھوری چاہتیں میری ادھوری داستاں میری ادھوری چاہتیں میری ادھوری داستاں میری میرے جذبے ادھورے ہیں میری خواہش کے پیمانے ادھورے ہیں محبت کے میرے ہونٹوں پہ افسانے ادھورے ہیں ادھورے پن کی اک دنیا میرے چاروں طرف ہے پھر بھی اپنے دل کی سب گہراہیوں کے ساتھ سب سچاہیوں کے ساتھ میں اقرار کرتا … Read more

DMCA.com Protection Status