دیکھنے میں لگ رہا ہوں بیس کا
دیکھنے میں لگ رہا ہوں بیس کا دیکھنے میں لگ رہا ہوں بیس کا ہو گیا ہوں اس برس چالیس کا سوچتا ہوں عقد کر کے دیکھ لوں ایک دن مرنا ہے مر کے دیکھ لوں بیوی لانی ہے مجھے وہ چھانٹ کر رکھ سکوں گھر میں جسے ڈانٹ کر جسم اس کا بعد میں … Read more