نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا — مکمل تشریح
✨ نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا — مکمل تشریح نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کا غذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا از مرزا غالب مشکل الفاظ کے معنی نقش: تصور خاکہ فریادی: شکایت کرنے والا شوخی: تحریر لکھنے والے کی شوخی یا قدرت پیرہن: لباس پیکر تصویر: تصویر … Read more