Tubular Battery vs Dry Battery فرق | انورٹر کے لیے کون سی بہتر ہے؟

تعارف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے غیر یقینی حالات کی وجہ سے انورٹر کا استعمال لازمی ہو گیا ہوا ہے۔ اب جبکہ انورٹر کے ساتھ بیٹری کا ھونا بھی ضروری ہے۔ تو عام طور پر دو طرح کی بیٹری مارکیٹس میں دستیاب ہیں ۔ ٹیوبلر اور ڈرای ۔ اس مظمون میں ہم دونوں بیٹریوں کا مکمل ،عملی اور آسان اردو زبان میںموازنہ کریں گے تاکہ آپ اپنے انورٹر کے لیے درست بیٹری لیں سکیں۔

مختصر جواب

ٹیوبلر بیٹری لمبے بیک اپ ، زیادہ لوڈ شیڈیب والے علاقوں کے لیے بہتر ہے۔ جبکہ ڈرای بیٹری کم بیک اپ ، کم لوڈ کے لیے بہتر ہے۔ ٹیوبلر بیٹری پاکستان میں عام گحریلو انورٹر کے لیے زیادہ تر صورتوں میں بہتر ہے۔

ٹیوبلر بیٹری کے فواید

لمبی عمر عام طور پر 2 سے 4 سال

برداشت کرنے کے صلاحیت

لمبے بیک اپ کے لیے بہتر

زیادہ لوڈ برداشت کر لیتی ہے ٹی وی پنکحا لایٹ نیز گرمی میں نسبتا بہتر کارکردگی

ٹیوبلر بیٹری کے نقصانات

ڈسٹیڈ واٹر ڈالنا پڑتا ہے

وزن زیادہ ہوتا ہے

ڈرا ی بیٹری کے مقابلے میں قمیت میںمہنگی

ڈرای بیٹری کیا ہے

ڈرایبیٹری عام طور پر سیلڈ اے جی ایم یا جیل بیٹری ہوتی ہے۔ ڈرای بیٹری میں پانی ڈالنےکی ضرورت نہیں ہوتی اس لیے اس کو ڈرانی بیٹری کہا جاتا ہے۔

مینٹینس فری پانی نہیں ڈالنا پڑتا

وزن میں ہلکی

استعمال کے لیے نسبتا مھفوظ

ڈرای بیٹری کے نقصانات

عمر کم عام طور پر 1 سے 2 سال

جلد خراب ہو جاتی ہے

نتیجہ

Tubular Battery vs Dry Battery فرق | انورٹر کے لیے کون سی بہتر ہے؟

تعارف

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے غیر یقینی حالات کی وجہ سے انورٹر کا استعمال لازمی ہو گیا ہوا ہے۔ اب جبکہ انورٹر کے ساتھ بیٹری کا ھونا بھی ضروری ہے۔ تو عام طور پر دو طرح کی بیٹری مارکیٹس میں دستیاب ہیں ۔ ٹیوبلر اور ڈرای ۔ اس مظمون میں ہم دونوں بیٹریوں کا مکمل ،عملی اور آسان اردو زبان میںموازنہ کریں گے تاکہ آپ اپنے انورٹر کے لیے درست بیٹری لیں سکیں۔

مختصر جواب

ٹیوبلر بیٹری لمبے بیک اپ ، زیادہ لوڈ شیڈیب والے علاقوں کے لیے بہتر ہے۔ جبکہ ڈرای بیٹری کم بیک اپ ،

کم لوڈ کے لیے بہتر ہے۔ ٹیوبلر بیٹری پاکستان میں عام گحریلو انورٹر کے لیے زیادہ تر صورتوں میں بہتر ہے۔

ٹیوبلر بیٹری کے فواید

لمبی عمر عام طور پر 2 سے 4 سال

برداشت کرنے کے صلاحیت

لمبے بیک اپ کے لیے بہتر

زیادہ لوڈ برداشت کر لیتی ہے ٹی وی پنکحا لایٹ نیز گرمی میں نسبتا بہتر کارکردگی

ٹیوبلر بیٹری کے نقصانات

ڈسٹیڈ واٹر ڈالنا پڑتا ہے

وزن زیادہ ہوتا ہے

ڈرا ی بیٹری کے مقابلے میں قمیت میںمہنگی

ڈرای بیٹری کیا ہے

ڈرایبیٹری عام طور پر سیلڈ اے جی ایم یا جیل بیٹری ہوتی ہے۔ ڈرای بیٹری میں پانی ڈالنےکی ضرورت نہیں ہوتی اس لیے اس کو ڈرانی بیٹری کہا جاتا ہے۔

مینٹینس فری پانی نہیں ڈالنا پڑتا

وزن میں ہلکی

استعمال کے لیے نسبتا مھفوظ

ڈرای بیٹری کے نقصانات

عمر کم عام طور پر 1 سے 2 سال

جلد خراب ہو جاتی ہے

نتیجہ

اگر آپ لمبے عرصے کے لیے بیک اپ اور بہتر کارکردگی چاہتے ہیں تو ٹیوبلر بیٹری بہترین انتخاب ہے جبکہ کم لوڈ کے لیے ڈرای بیٹری درست ہے

یہ پوسٹ بھی پڑھیں

انورٹر بیٹری جلد خراب کیوں ہوتی ہے؟ مکمل رہنمائی اور حل

Leave a Comment

DMCA.com Protection Status