اس کو پاگل مت کہو پاگل خلقت ساری
اس کو پاگل مت کہو پاگل خلقت ساری
اس پاگل کو ملی ہے جو قسمت کہاں ہماری
کھبی نہ آے موت اس کو وہ رہے مکاں سے دور
اس دریا سے بھرا پیالہ پی بیٹھا دیوانہ
اجر ملا اسے امر ہوا وہ’ رہے جہاں سے دور
تن گردن پر گھاو لگے اور غیب میں ہے مستور
ہردم رہے اماں میں وہ تو حرف و بیاں سے دور
روزے ‘نفل’ نماز گزارتے عمریں بیت گیں
you must read this post also