poetry in urdu 2 lines
in this page you can read poetry in urdu 2 lines . urdu poetry is a beautiful and expressive form of literature that captures deep emotins, thoughts, and experiences through eloquent and rhythmic language. It is not just a collection of words, but a reflection of the soul— conveying feelings of love, sorrow, hope, passion, and spirituality in the most artistic manner. In this page we are bringing the best poetry in Urdu two lines.
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے
تنہای کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کرو

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو
کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی

آرزو ہے کہ تو یہاں آے
اور پھر عمر بھر نہ جاے کہیں

اب اس سے کیا غرض یہ حرم ہے کہ دیر ہے
بیٹھے ہیں ہم تو سایہ دیواردیکھ کر

میں کہکشاوں میں خوشیاں تلاشنے نکلا
مرے ستارہ میرا چاند سب اداس رہے

اے ہجر وقت ٹل نہیں سکتا ہے موت کا
لیکن یہ دیکھنا ہے کہ مٹی کہاں کی ہے

دیکھنے والے تجھے دیکھتے ہوں گے
لیکن دیکھنے والوں کو حیرت بھی تو ہوتی ہو گی

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے
ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے

رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا
ہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
you must read this poetry also