Life is a journey filled with both beautiful moments and challenging trails. In times of struggle, the wisdom of great thinkers and spiritual leaders acts as a guiding light, offering comfort and strength. In this post, we have curated a collection of 20+ Best Deep Urdu Quotes about Life and Patience, FEATURING timeless wisdom from legendary authors like Ashfaq AHMED, Bano Qudsia, and Wasif Ali Wasif. Ehether you are looking for inspiration to overcome a difficult phase or searching for heart touching lines to share on social media. These quotes on patience and the reality of life will resonate deeply with your soul. Explore our 2026 updated collection and fine the perfect words to bring peace to your heart.
Deep Urdu Quotes on Life
پتر درد وہ درد ہوتا ہے جو ہمیں دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر محسوس ہو، ورنہ اپنا درس تو جانوروں کو بھی محسوس ہوتا ہے۔
Source Zavia by Ashfaq Ahmed
میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان کاینات کی سب سے بڑی طاقت ہے، وہ ساروں پر کمند ڈال سکتا ہے پہاڑوں کے دل چیر دیتاہے
Source Gadaria by Ashfaq Ahmed
دوست سے راز کی بات مت کہو ہوسکتا ہے کہ کل کو وہ تمہارا دشمن بن جاے

Source Hazrat Luqman
خدا کے واسطے جو کام کرو اس میں بندوں کا خوف نہ کرو
جس نعمت میں شکر ہے اس کو زوال نہیں ہے جس نعمت میں کفران ہے اس میں بقا نہیں
دوستی حق کا سرمایہ نجات خیال کر کہ بغیر سرمایہ کچھ فایدہ نہ ہو گا
جاہل لوگوں سے کم مل ورنہ وہ تمہیں بھی جاہل بنا دیں گے
کمینوں کے مقابلے میں خاموش رہا کر
موت کو ہر وقت پیش نظر رکھو اور مصایب دنیا کو سہل خیال کرو
زیادہ سنو اور کم بولو
Hazrat Sulman Farsi
اگر دنیاکے تمام درخت قلم بن جایں اور دریا سیاہی توپھر بھی انسان خدا کی نعمتیں نہیں گن سکتا
علم کی مثال دریا کی مانند ہے اس میں سے جتنا چاہے پانی استعمال کرلو گھٹے گانہیں۔
ہر اچھا کام پہلے ناممکن ہوتا ہے۔
گناہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے

Hazrat Rabia Basri
دل کو قابو رکھنا اور اختیار ہونے پر ناجایز خواہشوں سے بچنا ہی مردانگی ہے۔
جس طرح موم اپنے آپ کو جلا کر دوسروں کو روشنی پہنچاتی ہے اسی طرح تم بھی اپنے آپ کو جلاو۔
Ibne Jozi
اصل کما علم اور عمل کو جمع کرنے میں ہے
جس نے دنیا کی مقابلے میںآخرت سے منہ موڑا وہ محروم رہا اور جس نے اپنی خواہشات کو چھوڑا اس کےحصے میں نیکی آتی ہے۔
کمینوں کو مقابلے میں صرف خاموشی سے مدد مانگو
وقت کو ضایع مت کرو اس کی اہمیت کو محسوس کرو

Ibne Arbi
اعلی درجے کی خوبی یہ ہے کہ اپنے دشمنوں کے ساتھ نرم دلی کا سلوک کرو
ہر ممکن حد تک شک و شبہ سے بچو
ان لوگو ں سے ہوشیار رہو جو علما کی تحریروں کو توژ مروڑ کی پیش کرتے ہیں
Sheik Saadi
دوسرں کے غم سے بے خبر رہنے والا آدمی نہیں ہوسکتا۔
تو ان سے وابستہ نہ ہو جو تجھ سے وابستہ نہیں
دوسروں کے عیبوں کو طعنہ نہ کرو۔ کیونکہ ہر شخص اپنا بوجھ اٹھاے ہوے ہے۔
علم عمل کے بغیر بےکار ہے

Hafiz Sharzi
زمانہ کتاب سے پہتر معلم ہے
ہر شخص میں کوی نہ کوی عیب ضرور ہوتا ہے۔ عقل مند وہ ہے جو اپنا عیب خود محسوس کرتاہے۔ دنیا محسوس نہیں کرتی اور بے وقوف وہ ہے جو اپنا عیب خود محسوس نہیں کرتا بلکہ دنیا محسوس کرتی ہے۔
کسی کو دینے میں جو بات ہے وہ کسی سے لینے میں نہیں۔
Arasto
غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پی ختم ہوتاہے۔
جواب دینے میں جلدی نہ کرو ورنہ آخرت میں ندامت ہو گی
جو چیز ہماری عادت سے دور ہے وہ عقل سے بھی دور ہے
دوستی جتنی پرانی ہو اتنی ہی عمدہ اور مظبوط ہوتی ہے

you mjust read this post also
Sachal Sarmast classic poetry دکھ کی ماری راہ تکوں میں تیری صبح و شام