Jaun Elia Best Urdu Poetry ! جون ایلیا کی مشہور غزل – جو گزاری نہ جا سکی ہم سے

تعارف

اردو ادب کے مایہ ناز شاعر جون ایلیا اپنی منفرد فکر اور انقلابی لہجے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ اگر آپ Jaun Elia Best Urdu Poetry کی تلاش میں ہیں، تو ان کی یہ غزل “جو گزاری نہ جا سکی ہم سے” اداسی اور انسانی نفسیات کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ آج کی اس پوسٹ میں ہم اس شاہکار غزل کا مکمل متن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

اردو ادب کے منفرد اور باغی شاعر جون ایلیا کی شاعری دل کے ان گوشوں کو چھوتی ہے جنہیں اکثر لفظ نہیں ملتے۔ ان کی غزل جو گزاری نہ جا سکی ہم سے اداسی ، تنہائی اور زندگی کی تلخ حقیقتوں  کی عکاسی کرتی ہے۔ آج ی اس پوسٹ میں ہم اس شہکار غزل کا مکلمل متن اور اس کے پیچھے چھپے گہرے جذبات کو سمجھتے کی کوشش کرتے ہیں

Jaun Elia Best Urdu Poetry: مکمل غزل اور تشریح

بےقراری سی بے قراری ہے

وصل ہے اور فراق طاری ہے

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے

ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

نکھرے کیا ہوے کہ لوگوں پر

اپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے

بن تمہارے کبھی نہی ائی

کیا مری  نیند بھی تمہاری ہے

آپ میں کیسے آوں میں تجھ میں

سانس جو چل رہی ہے آری ہے

اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں

رات دم تیری انتظاری ہے

ہجر ہو یا وصال ہو کچھ ہو

ہم ہیں اور اس کی یادگاری ہے

اک مہک سمت دل سے آئی تھی

میں یہ سمجھا تری سواری ہے

حادثوں کا حساب ہے اپنا

ورنہ ہر آن سب کی باری ہے

خوش رہے تو کہ زندگی اپنی

عمر بھر کی امیدواری ہے

Jaun Elia Best Urdu Poetry - Jo Guzari Na Ja Saki Hum Se - Apna Adab

مذید پڑھیں

لمحاتِ وصل کیسے حجابوں میں کٹ گئے – پروین شاکر کی خوبصورت غزل

Leave a Comment