ghamgeen urdu poetry

ghamgeen urdu poetry

“اردو ادب میں غمگین شاعری کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ جب انسان کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں اور دل اداسی کے بوجھ تلے دبا ہوتا ہے، تو شاعری ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ان جذبات کو زبان دیتی ہے۔ ہماری اس کلیکشن میں ہم نے سال 2026 کی بہترین غمگین اردو شاعری (Ghamgeen Urdu Poetry) جمع کی ہے، جس میں جدائی، تنہائی اور ہجر کے دکھوں کو بڑے خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ چاہے آپ اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے اداس شاعری ڈھونڈ رہے ہوں یا اپنے دل کا حال بیان کرنا چاہیں، یہ اشعار آپ کے جذبات کی ترجمانی کریں گے۔

تیرے ہی غم میں مر گیے صد شکر

آخر اک دن تو ہم کو مرنا تھا

ghamgeen urdu poetry

بندے کے قلم ہاتھ میں ہوتا تو غضب تھا

صد  شکر کہ ہے کاتب تقدیر کوی اور

ghamgeen urdu poetry

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب

آج تم یاد بے حساب آے

ghamgeen urdu poetry

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے

وہ جارہا ہے کوی شب غم گزار کے

ghamgeen urdu poetry

ہم غم زدہ ہیں لاہیں کہاں سے خوشی کے گیت

دین گے وہی جو پاہیں گے اس ذندگی سے ہم

ghamgeen urdu poetry

ہمارے گھر کا پتا پوچھنے سے کیا ٖ حاصل

اداسیوں کی کوی شہریت نہیں ہوتی

ghamgeen urdu poetry
ghamgeen urdu poetry

میں رونا چاہتا ہو ں خوب رونا چاہتا ہوں میں

پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں

ghamgeen urdu poetry

میرے ویران دریچوں میں بھی خوشبو جاگے

وہ میرے گھر کے درو بام سجانے آے

تشریح: یہ خوبصورت شعر اردو کی مایہ ناز شاعرہ پروین شاکر کی مشہورِ زمانہ کتاب “خوشبو” سے لیا گیا ہے۔ اس میں شاعرہ نے بڑی خوبصورتی سے امید اور انتظار کے جذبات کو بیان کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ محبوب کی آمد کی آہٹ ہی ویران زندگی میں خوشیاں بھرنے کے لیے کافی ہے۔

you must read this post also

خود مست ہوں خود سے آملا ہوں جون ایلیا

must read: Sachal Sarmast Classic Poetry – دکھ کی ماری راہ تکوں میں

Leave a Comment