کتاب “اردو شاعری: انتخاب” — اردو ادب اور سخن فہمی کا ایک بہترین تحفہ

کتاب "اردو شاعری: انتخاب" — اردو ادب اور سخن فہمی کا ایک بہترین تحفہ

اردو زبان و ادب اور شاعری سے شغف رکھنے والے قارئین کے لیے اردو شاعری انتخاب ایک قیمتی اور گراں قدر تحفہ ہے۔ اس کتاب کوا اردو ادب کی معروف علمی شخصیات ڈاکٹر خورشید عالم اور ڈاکٹر وسیم بیگم نے بڑی محنت اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔ اس علمی شاہکار کو قومی کونسل … Read more