غزل کا پہلا شعر “مطلع” کیوں کہلاتا ہے؟
اردو شاعری میں غزل کا پہلا شعر مطلع کہلاتا ہے کیونکہ اردو شاعری سے شغف رکھنے والے تمام لوگ “مطلع” کے لفظ سے واقف ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اسے مطلع ہی کیوں کہا جاتا ہے؟ عربی زبان میں مطلع کا لفظ “ طلوع” سے نکلا ہے، جس کے معنی ہیں”طلوع ہونے … Read more