تزک بابری — مغل بادشاہ بابر کی اپنی زبانی لکھی ہوئی خودنوشت
Tuzuk-e-Babri Urdu translation review — تاریخِ عالم کی سب سے منفرد خودنوشتوں میں سے ایک۔ “تزک بابری” (بابر نامہ) مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کی اپنی زبانی لکھی گئی یادداشتیں ہیں۔ یہ کتاب دنیا کی مشہور ترین خودنوشت سوانح عمریوں میں شمار ہوتی ہے، اور اسے دنیا کی کئی بڑی زبانوں میں ترجمہ … Read more