Best 15+ Success Quotes in Urdu with Images (کامیابی کے اقوال)

اگر آپ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے حوصلہ افزائی کی تلاش میں ہیں تو یہ  Success Quotes In Urdu  آپ کے لیے بہترین ثابت ہوں گے۔ کامیابی صرف محنت کا نام  نہیں بلکہ صحیح سمت میں مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ آج کی اس تحریر میں ہم نے دنیا کے عظیم مفکرین کے وہ اقوال جمع کیے ہیں جو آپ کے اندر کامیابی کا جنون پیدا کر دیں گے۔

کامیابی حاصل کرنا  ہر انسان کا خواب ہوتا ہے لیکن اس منزل تک پہنچنے  کے لیے درست رہنمائی اور تحریک کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج کی اس خصوصی تحریر میں ہم نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے Success Quotes in Urdu کا ایک بہترین مجموعہ تصاویر کے ساتھ تیار کیا ہے، تاکہ ان سنہری اقوال سے فائدہ اٹھا سکیں اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لاسکیں۔

“…آج کی اس تحریر میں ہم نے دنیا کے عظیم مفکرین کے وہ اقوال جمع کیے ہیں جو آپ کے اندر کامیابی کا جنون پیدا کر دیں گے۔ مزید بہترین تحریریں، ناول اور شاعری پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ Apna Adab پر تشریف لائیں۔”

Success Quote in Urdu - کامیابی کے اقوال

مزید

بہترین اقوال ، شاعری اور ادبی تحریریں پڑھنے کے لیے ہمارا اردو اقوال کا مجموعہ ضرور دیکھیں۔

15+ Best Hazrat Ali Quotes in Urdu about Life and Wisdom (2026)


Best 20+ Success Quotes in Urdu with Images (کامیابی کے اقوال)

Success Quotes in Urdu — کامیابی کے بہترین اقوال

Success Quote in Urdu - کامیابی کے اقوال

کنفیوشس

چھوٹے پتھر ہٹانے کے بعد ہی تم پورا پہاڑ ہلا سکتے ہو۔

کامیابی بڑے بڑے قدم اٹھانے سے نہیں بلکہ چھوٹی مشکلات کا ایک ایک کر کے حل کرنے سے ملتی ہے

آئن سٹائن

ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کرسکتے جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا

عبدالکلام

تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن تم اپنی عادات بدل سکتے ہو، اور تمہاری عادات ہی تمہارا مستقبل بدلیں گی

سٹیو جابز

کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناو۔

مایا اینجلو

تمہیں شاید بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑے ، لیکن تم کبھی ناکام مت ہونا۔

مائیکل جارڈن

کچھ لوگ چاہتے ہیں،کچھ لوگ خواہش کرتے ہیں ، اور کچھ لوگ کرکے دکھاتے ہیں۔آپ کون ہو؟

بل گیٹس

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

محمد علی

میں آج تک ایسے مظبوط شخص سے نہیں ملا جس کا آسان ماضی ہو ۔

سقراط

اپنا وقت دوسروں کی تحریروں کے مطالعے سے اپنی لیاقت بڑھانے میں صرف کرو- اس طرح تمہیں وہ چیزیں آسانی سے حاصل ہو جائیں گی جن کے لیے دوسروں کو محنت شاقہ اٹھانی پڑی۔

افلاطون

تاریخ کی نسبت شاعری حقیقت کے زیادہ قریب ہے۔

ارسطو

جھوٹ بولنے کا نقصان یہ ہے کہ اگر اس کے بعد تو سچ بھی بولے گا تو کوئی شخص تیری بات کو باور نہ کرے گا۔

ونسٹن چرچل

کامیابی ایک منزل نہیں بلکہ ایک سفر ہے رکنا ہی ناکامی ہے۔

نینسن منڈیلا

یہ ہمیشہ ناممکن لگا ہے جب تک کہ یہ ہو نا جاے

والٹ ڈزنی

جو لوگ خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں وہ اسے پورا کرنے کی بھی طاقت رکھتے ہیں

تھامس ایڈیسن

میں ناکام نہیں ہوا — میں نے دس ہزار ایسے طریقے دریافت کیے جو کام نہیں کرتے ۔

علامہ اقبال

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے ، خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔

خلاصہ

کامیابی کوئی اتفاقی نہیں بلکہ مسلسل کوشش ، درست سمت سوچ اور وقت کے درست استعمال کا نتیجہ ہے۔ دنیا کے ان عظیم لوگوں نے جو راستہ اپنایا وہ ہمیں سکھاتا ہے کہ

  • عادات بدلو،،،،،مستقبل خود بدل جائے گا
  • علم حاصل کرو—- یہی سب سے بڑا سرمایہ ہے
  • ناکامی سے مت ڈرو— کامیابی کی سیڑھی ہے

مذید پڑھیں

15+ Best Hazrat Ali Quotes in Urdu about Life and Wisdom (2026)

Post Title: 20+ Best Deep Urdu Quotes About Life and Patience (2026 Update)

Post Title: 20+ Best Deep Urdu Quotes About Life and Patience (2026 Update)


Leave a Comment